You are here
Achari chicken cooked with the same spices used in indian pickels. Chicken Recipes Showcase Recipes 

Achari Chicken – اچاری چِکن

 Achari Chicken – اچاری چِکن

 Achari Chicken – اچاری چِکن ایک مزیدار مجموعہ ہیں ہندوستانی اچاروں میں ڈالے جانے والے تمام خوشبودار مسالوں اور سرسوں (رائی) کے تیل کا۔  میتھی دانے، رائی اور کلونجی اسے ایک انوکھہ اور چٹپٹا ذائقہ دیتے ہیں۔  آپ اس ڈش کو اپنے خاص موقوں پر یا اپنے خاص مہمانوں کیلئے ضرور بنا سکتے ہیں انشااللہ چھوٹے ہو یا بڑے ہر کسی کو پسند آئے گی۔

 Achari Chicken – اچاری چِکن کیسے بنائے؟

 Achari Chicken – اچاری چِکن نہ تو کو ئی اچار ہیں اور نہ ہی اسے برنی میں بھر کر رکھا جا سکتا ہیں۔ اسے آپ کوئی بھی کھانے کا تیل استمعال کرکے بنا سکتے ہیں پر سرسوں یعنی رائی کا تیل اسے ایک الگ منفرد ذائقہ عطا کرتا ہیں۔

اشیاءمقدار
چکنآدھا کلو
میتھی دانہآدھا چائے کا چمچ
رائی۱ چائے کا چمچ
سونف۱ چائے کا چمچ
زیرہ۱ چائے کا چمچ
کلونجیآدھا چائے کا چمچ
کھڑی لال مرچ۳ عدد
دہی۱ کپ
ہلدی پاوڈرآدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاوڈر۱ چائے کا چمچ
دھنیا پاوڈر۱ چائے کا چمچ
پیاز
۲ با ریک کٹی ہو ئی
ادرک کا پیسٹآدھا کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹآدھا کھانے کا چمچ
لیمو کا رس۱ چوتھائی کپ
رائی کا تیل ۱ کپ
نمکحسبِ زائقہ


تیا ری:
01  میتھی دانہ، رائی، سونف، زیرہ، کلو نجی، اور کھڑی لال مرچ کو توے پر بھُن کر مو ٹا مو ٹا پِس لیں۔

طریقہ:
01  ایک پین میں تیل گرم کر لیں۔
02  اِس میں کٹی ہو ئی پیا ز کو ڈا لیں اور رنگ سنہرہ ہو نے تک بھو نیں۔
03  ا ب اِ س میں ادرک اور لہسن کا پیسٹ ملا ئیں اور اِن کا کچا پن ختم ہونے تک بھو نیں۔
04  اِس کے بعد لال مرچ، دھنیا پا وڈر اور ہلدی پا وڈر ڈال کر بھو نیں۔
05  اب اِس میں چکن ڈال دیں اور ضرورت کے مطا بق نمک ملا کر ۵ منٹ تک ڈھکن ڈھا ک کر اِسے پکنے دیں۔
06  اب اِس میں ملا ئیں دہی، لیمو کا رس اور ہما را تیا ر کردہ اچاری مسا لے کا پا وڈر اور چکن کے اچھی طرح گل جا نے تک پکا ئیں۔

Related posts

Leave a Comment