You are here
chicken methi malai, a unique twist of cream, methi leaves cooked with chicken pieces. Chicken Recipes 

Chicken Methi Malai – چِکن میتھی ملائی

Chicken Methi Malai – چِکن میتھی ملائی

Chicken Methi Malai – چِکن میتھی ملائی ایک خاص twist ہیں میتھی کی پتّیوں اور ملائی کا، جو فراہم کرتے ہیں ایک مخصوص ذائقہ لور بڑھاتے ہے چکن کی لذّت کو۔

اشیاءمقدار
چِکن۱ کلِو
میتھی کی بھاجی۱ گڈی
کسوری میتھی۱ چائے کا چمچ
ملائی۱ کپ پھیٹی ہوئی
ٹماٹر۱  کپ باریک کٹے ہوئے
پیاز۲ باریک کٹی ہوئی
ادرک کا پیسٹ۱ کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ۱ کھانے کا چمچ
زیرہ۱ چائے کا چمچ
تیز پتہّ۱  عدد
لونگ۳ سے ۴ عدد
اِلائچی۳ سے ۴ عدد
دال چِنی۱  عدد
دھنیا پاوڈر۱ کھانے کا چمچ
گرم مسالہ پاوڈر۱ چائے کا چمچ
ہلدی پاوڈر۱ چائے کا چمچ
تیل۳ کھانے کے چمچ
نمکحسبِ ذائقہ


تیا ری:
01  چکن کو اپنی ضرورت کے مطابق ٹکڑے کر لیں اور اسے دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک لگاکر ۲ گھنٹے فریج میں ڈھاک کر رکھ دیں۔

طریقہ:
01  ایک برتن میں تیل گرم کریں اور اس میں زیرہ، تیز پتہّ، لونک، اِلائچی، اور دال چِنی ڈال کر بھونیں۔
02  اب اس میں کٹی ہوئی پیاز ملائیں اور سنہرہ ہونے تک بھونیں۔
03  اس کے بعد ڈالیں دھنیا پاوڈر، ہلدی پاوڈر، لال مرچ پاوڈر، گرم مسالہ پاوڈر اور تب تک بھونیں جب مسالے اپنا تیل نہ چھوڑنے لگے۔
04  ا ب ڈالیں باریک کٹے ہوئے ٹماٹر اور ان کےگلنے تک پکا ئیں ۔
05  اب اِس میں چکن ڈالیں اور ڈھکّن  ڈھاک کر ۵ سے ۶ منٹ تک تیز آنچ پر پکنے دیں۔
06  اب اس میں  ڈالیں کٹی ہوئی  میتھی کی بھاجی اور ڈھکّن ڈھاک کر دھیمی آنچ پر ۱۰ منٹ تک پکنے دیں۔
07  اب اس میں ملائی ڈالیں اور ڈھکّن ڈھاک کر دھیمی آنچ پر ۳ منٹ تک پکنے دیں ۔
08  اب آخر میں گیس بند کردیں اور اوپر سے کسوری میتھی چھڑک کر ۱۰ منٹ کیلئے ڈھکّن ڈھاک دیں۔
09  لِجئِے آپ کی چکن میتھی ملائی تیار ہیں۔

Related posts

Leave a Comment