You are here
green chicken made with fresh herbs and spices Chicken Recipes Showcase Recipes 

Green Chicken – گِرین چِکن

Green Chicken – گِرین چِکن کیسے بنائے؟

چکن اور تازے خوشبودار ہرے مسالوں کے ایک ساتھ ملنے سے بنتی ہیں ایک ایسی کمال کی ذائقےدار ڈِش Green Chicken گرین چکن جو زبان کو لذت اور پیٹ کو راحت پہوچاتی ہیں۔ Green Chicken بہت سادی اور بنانے میں آسان ڈِش ہیں بہ نِسبت دیگر چکن ڈِشیش کے ۔ تازہ پودینہ اور ہرہ دھنیا اس ڈِشش کے اہم اجزاء ہیں۔

اشیاءمقدار
چکنآدھا کلو
پودینہایک کپ
ہرا دھنیاایک گڈی
ہری پیاز کی پتتیاںایک کپ
ہری مرچ۴ سے ۵
لیمو کا رسایک چوتھائی کپ
ادرک کا پیسٹ۱ چائے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ۱ چائے کا چمچ
دہیایک کپ
زیرہ۱ چائے کا چمچ
کالی مرچ پاوڈرآدھا چائے کا چمچ
دال چِنیایک ٹکڑا
گرم مسالہ پاوڈرآدھا چائے کا چمچ
الائچی۳ سے۴
باریک کٹی پیازایک عدد
تیل۴ کھانے کے چمچ
نمکحسبِ ذائقہ


تیا ری:
01  پودینہ،ہرا دھنیا ، ہری پیازکی پتتیا ں اور ہری مرچ کو ایک سا تھ، پِس لیں۔

طریقہ:
01  ایک بر تن میں تیل لیں۔
02  اِس میں زیرہ، دال چنی اور الائچی کو ڈال کر ہلکا بھن لیں۔
03  اب اِس میں با ریک کٹی پیا ز کو ڈالیں اور سنہرہ ہونے تک تلے۔
04  اب ادرک کا پیسٹ اور لہسن کا پیسٹ ملا لیں اور ان کا کچاپن ختم ہونے تک بھونے۔
05  اب اس میں چکن کو ڈالیں اور ہلکا سنہرہ ہونے تک پکا ئیں۔
06  اب اِس میں گرم مسا لہ پاوڈر اور ہمارا تیا ر کردہ ہرا پِسا ہوا مسا لے کا پیسٹ ملا دیں۔
07  اب انھیں اتنی دیر تک پکا ئیں کہ اوپر تری ظاہر ہونے لگے۔
08  اب اِس میں لیمو کا رس، دہی اور نمک ملائے اور ۵سے۱۰منٹ تک دھمی آنچ پر ڈھکن ڈھاک پکنے دیں تاکہ چکن اچھی طرح سے گل جا ئیں۔
09  لِجئے آپ کا گرین چکن تیا ر ہیں۔

Related posts

Leave a Comment