You are here
chicken sanju baba recipe created by sanjay dutt himself. Chicken Recipes Showcase Recipes 

Chicken Sanju Baba – چِکن سنجُو بابا

Chicken Sanju Baba – چِکن سنجُو بابا Chicken Sanju Baba – چِکن سنجُو بابا، ایک مقبول ترین ڈِش ہیں جُنوبی مُمبئی کے عِلاقے مُحمّد علی روڈ پر واقعہ نُور مُحمّدی ہوٹل کی۔ اِس ڈِش کو خود ہندوستان کے جانے مانے اداکار سنجئے دت نے بنایا ہیں اور تحفے کے طور پر دیا ہیں ہوٹل کے مالِک جناب خالِد حکیم کو اور ساتھ ہی انھیں اِجارت بھی دی ہیں اس ڈِش کو اُن کے ہوٹل میں "چکن سنجُو بابا” کے نام سے سَرو کرنے کی۔ اِس ہوٹل میں Chicken Sanju Baba – چِکن سنجُو بابا خاص…

Read More
Paye ka salan, cooked with goat trotters and aromatic masalas. Mutton Recipes Showcase Recipes 

Paye Ka Salan – پائے کا سالن

اشیاء مقدار  گائے،  بکری یا بھیڑ کے پائے ۲ عدد پیاز ۴  عدد لال مرچ پاوڈر ۱ کھانے کا چمچ دھنیا پاوڈر ۱ کھانے کا چمچ گرم مسالہ پاوڈر ۱ چائے  کا چمچ ہلدی ۱ چائے  کا چمچ ادرک کا پیسٹ ۲ کھانے کے چمچ لہسن کا پیسٹ ۲ کھانے کے چمچ تیز پتّہ ۴ سے ۵ عدد نمک حسبِ ذائقہ تیل آدھا کپ تیا ری: 01   پائے کو  اپنی مرضی کے مطابق ٹکڑے کر لیں اور انھیں آٹے کی بھوسی لگاکر ۳۰ منٹ تک رکھ دیں ۔ آدھے گھنٹے…

Read More
shahi tukda made with bread, milk and dry fruits Desserts Showcase Recipes 

Shahi Tukda Shadi Wala – شاہی ٹکڑا

اشیاء مقدار سفید بریڈ ۶  ٹکڑے دودھ آدھا  لیٹر ملائی پاو کپ کھوا ۸۰ گرام شکّر پاو کپ پانی پاو کپ اِلائچی پاوڈر ۲ چُٹکی  پِستہ حسبِ ضرورت کیسر آدھا چائے کا  چمچ گلاب پانی ۱ چائے کا چمچ گھی تلنے کے لئے تیا ری: 01  بریڈ کے  چاروں کناروں کو کاٹ کر الگ کردیں اور انھیں اپنی مرضی کے مطابق تِکونا  یا  چوکون  کاٹ لیں۔ 02  ایک چائے کا چمچ دودھ میں کیسر کو بھگو کر الگ رکھ دیں۔ 03   پاو کپ شکّر میں پاو کپ پانی  ملاکر چاشنی…

Read More
mutton rogan josh a kashmiri style rich and spicy mutton curry Mutton Recipes Showcase Recipes 

Mutton Rogan Josh – مَٹن روغن جوش

Mutton Rogan Josh – مٹن روغن جوش Mutton Rogan Josh – مَٹن روغن جوش ایک شاندار ڈِش ہیں کشمیری دسترخوان سے۔ کیسر، سونف، کشمیری لال مرچ اور سونٹھ کُنجی اجزاء ہے اس پکوان کے جو آپ کے تمام senses کو پھر سے تروتازہ کردیں گے۔ Mutton Rogan Josh – مَٹن روغن جوش کا آغاز ایران میں ہوا ہیں پر جب مُغل ہندوستان آئے تو اسے بھی اپنے ساتھ کشمیر لے آئے۔ گوشت خود ایک گرم جزو ہے اور اس ڈِش میں اسے گرم تاثر رکھنے والے روایتی مسالوں کے ساتھ پکایا جاتا ہیں جو دیتے…

Read More
seriously hot chicken chilli dry Chinese Recipes Showcase Recipes 

Chicken Chilli Dry – چِکن چِلّی ڈرائے

Chicken Chilli Dry – چِکن چِلّی ڈرائے Chicken Chilli Dry چِکن چِلّی ڈرائے، سب سے زیادہ مقبول ڈِشیس میں سے ایک ہیں جب چائنز کھانا ہمارے زہین میں آتا ہیں۔ حالانکہ Chicken Chilli Dry اس تیکھی indo-chinese ڈِش کو نون ویج سے محبت کرنے والے بیہد پسند کرتے ہیں پر ویجِٹیرین حضرات بھی اسے چکن کی بجائے پنیر  کے ساتھ نوش فرما سکتے ہیں۔ Chicken Chilli Dry چِکن چِلّی ڈرائے میں فرائڈ چکن کو سبزیوں اور چائنِر سوس کے ساتھ پکایا جاتاہیں جو بہت ہی جلدی ایک مزیدار main course میں تبدیل ہو…

Read More
chicken angara with smoky aroma and charcoal flavour Chicken Recipes Showcase Recipes 

Chicken Angara – چِکن انگارہ

Chicken Angara – چکن انگارہ چکن انگارہ Chicken Anagara کی خاص پہچا ن اِس کی دُھویں والی مہک اور کوئلے کا زائقہ ہیں، اِسی وجہ سے اِس ڈش کو یہ نام مِلا ہیں۔مُمبئی میں اکژ شادیوں اور دعوتوں میں چکن انگارہ Chicken Angara  اور گرین چکن  Green Chicken  بنا ئی جا تی ہیں اور ہرعُمر کے مہما ن اِسے خوب پسند کرتے ہیں۔ CHICKEN ANGARA – چکن انگارہ  کیسے بنائے؟ یہ مسالیدار پکوان دیکھنے اور کھانے  میں جِتنی لذیذ ہیں وہی بنانے میں بہت آسان ہیں۔ یہ کُل۳ طریقوں سے بنائی جاتی…

Read More
Achari chicken cooked with the same spices used in indian pickels. Chicken Recipes Showcase Recipes 

Achari Chicken – اچاری چِکن

 Achari Chicken – اچاری چِکن  Achari Chicken – اچاری چِکن ایک مزیدار مجموعہ ہیں ہندوستانی اچاروں میں ڈالے جانے والے تمام خوشبودار مسالوں اور سرسوں (رائی) کے تیل کا۔  میتھی دانے، رائی اور کلونجی اسے ایک انوکھہ اور چٹپٹا ذائقہ دیتے ہیں۔  آپ اس ڈش کو اپنے خاص موقوں پر یا اپنے خاص مہمانوں کیلئے ضرور بنا سکتے ہیں انشااللہ چھوٹے ہو یا بڑے ہر کسی کو پسند آئے گی۔  Achari Chicken – اچاری چِکن کیسے بنائے؟  Achari Chicken – اچاری چِکن نہ تو کو ئی اچار ہیں اور نہ…

Read More
green chicken made with fresh herbs and spices Chicken Recipes Showcase Recipes 

Green Chicken – گِرین چِکن

Green Chicken – گِرین چِکن کیسے بنائے؟ چکن اور تازے خوشبودار ہرے مسالوں کے ایک ساتھ ملنے سے بنتی ہیں ایک ایسی کمال کی ذائقےدار ڈِش Green Chicken گرین چکن جو زبان کو لذت اور پیٹ کو راحت پہوچاتی ہیں۔ Green Chicken بہت سادی اور بنانے میں آسان ڈِش ہیں بہ نِسبت دیگر چکن ڈِشیش کے ۔ تازہ پودینہ اور ہرہ دھنیا اس ڈِشش کے اہم اجزاء ہیں۔ اشیاء مقدار چکن آدھا کلو پودینہ ایک کپ ہرا دھنیا ایک گڈی ہری پیاز کی پتتیاں ایک کپ ہری مرچ ۴ سے ۵ لیمو کا رس ایک چوتھائی…

Read More